Введение в تلبیس ابلیس اردو مترجم
امام عبدالرحمن الجوزی کی کتاب تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے بلندپایہ تصانیف میں سے ایک ہے-مصنف نے اپنے کتاب کو مختلف ابواب می تق سیم کرتے ہوئے تیرہ تیرہ ابواب میں مختلف قسم کے بڑے اہم موضوعات کا احاطہ ک یا ہے-پہلے باب میں کتاب و سنت کواختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں ب دعت اور بدعتیوں کے مختلف گروہوں کی مکمل تفصیل جیسے معتزلہ،خوارج،مر جئہ،وغیرہ کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ پر روشنی ڈالی گئئ ہے-اسی طرح شیطا ن انسان کو کس طریقے سے گمراہ ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ا بواب میں مختلف لوگوں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے-مثلا مختلف ادیان کے اع تبار سے شیطان کیسے تلبیس یا اختلاط پیدا کرتا ہے،غلط عقائد کی ترویج ک ے لیے لوگوں کے ذہنوں میں شیطان کیسے وسوسے پیدا کرتا ہے،علماء کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے اور عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعما ل کرتا ہے-غرضیکہ مصنف نے جمیع موضوعات اور معامالات کوزیر بحث لا کر ی ہ سمجھایا ہے کہ شیطان تمام معاملات میں دخل اندازی کس طریقے سے دیتا ہے اور لوگوں کو راہ ہدایت سے کیسے بھ ٹکاتا ہے-راہ ہدایت کے متلاشی لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے-
Читать ещё