مختلف النوع مخلوقات پیدا کی ہیں۔ معصوم جانوروں کی تخلیق ک ی حکمت سے خدا تعالیٰ ہی واقف ہیں البتہ اب اتنا ضرور معلوم ہوا ہے کہ ح یوانات کے گوشت کےمخصوص حصے، انسانوں کے کے اعضا کے لیے بھرپور اثر رکھ تے ہیں۔ ان کی صحبتیں اور ان کی مجلسیں بھی تاثیر سے خالی نہیں۔ مرحلہ ہے جو انسان کو ایک نئے دیس میں لے جاتا ہے۔ صدیوں پہلے علامہ دمیری نے 'حیات الحیوان' کے نام سے کتاب لکھی جس می انھوں نے سیکڑوں جانوروں کا تفصیلی تعارف کرایا۔ اس کتاب کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اس کے بہت سی زبانوں میں ت راجم ہوئے۔ اس کتاب کا اردو قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب میں صرف حیوانات پر ہی بحث نہیں ہے اس میں قرآنی آیات اور احاد یث پر بھی گفتگو موجود ہے۔ تاریخی واقعات بھی درج ہیں ۔ حلال و حرام کے قصے بھی چھیڑے گئے ہیں اور ضرب الامثال بھی زیر بحث آئی ہیں۔ اس کتاب کو حیوانات کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ (ع۔م)
Хаят уль Хайван урду | حیات الحیوان اردو
Аллама Камаль уд Дин Аль Дамири |
علامہ محمد بن موسٰی بن عیسٰی کمال الدين الدمیری رَحْمَةُ الله عَلَ يْهِ علیہ
Зоология | حیوانیات
Хаят уль Хайван урду | حیات الحیوان اردو
Аллама Камаль уд Дин Аль Дамири |
علامہ محمد بن موسٰی بن عیسٰی کمال الدين الدمیری رَحْمَةُ الله عَلَ يْهِ علیہ
Зоология | حیوانیات
Читать ещё