جنت کے مہمان بنیئے

Джаннат К Мехман Банье
الرّٰسخون فی العلم
Скачать АПК جنت کے مہمان بنیئے
Рейтинг 4
Жанр Книги и справочники
Название пакета com.rasikhon.jannatkmehmanbanye
Загружено 5+
Введение в جنت کے مہمان بنیئے
جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ ت عالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے ک ے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالی شان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائ ز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ: ''جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں ک نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔ ''(صحیح Число: 2825) داخل ہوویوں اور اولادوں میں سے جو ن یک ہوں گے وہ بھی بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو ی ہ جنت تمھارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو''۔(سورۂ الرعدآ یت نمبر: 23, 24) حصول جنت کےلیے انسان کو کوئی بھی قیمت ادا پڑے تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔جنت کاحصول بہت آسان ہے یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے جو صدق نیت سے اس کےحصول کے لیے کوشش کرے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے بندوں کے لیے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپ نے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمیں کماحقی اس کا بندہ بننا پڑےگا۔ محترم جناب امان اللہ عاصم صاح مرتب کیا ہے اور اس میں اختصار سے جنت کے محلات کے حصول اور پھر ان دودوھ وشہد کی نہروں والی جن ت وہ اعمال بتائے کہ جن کے کرنے سے انسان جنت کا مہمان بن سکتا ہے ۔(م۔ا).

Читать ещё
Скачать Android версию APK
В настоящее время загрузка جنت کے مہمان بنیئے APK недоступна. Перейдите в Goggle Play, чтобы загрузить.
Google Play
Скачать из Play Store
1. Нажмите «Скачать из Play Store».
2. Скачать جنت کے مہمان بنیئے из Play Store.
3. Запускать и наслаждаться جنت کے مہمان بنیئے
Часто задаваемые вопросы APK ххх

Безопасно ли جنت کے مہمان بنیئے для моего устройства?

Читать ещё

Что такое файл XAPK? Что делать, если загружаемый мной جنت کے مہمان بنیئے является файлом XAPK?

Читать ещё

Могу ли я играть в جنت کے مہمان بنیئے на своем компьютере?

Читать ещё

Рекомендации