Введение в جہنم اور جہنمیوں کے احوال
جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجس ے اللہ تعالیٰ نے فاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فر مایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہونا ک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے ۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی میں جہنم سے آزادی کا سامان والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے۔ فضیلۃ الشیخ ابو سالم ال نذیر کی ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ مختلف نام جہنم کے طبقا ت، عذاب کی شدت اور خفت کےاعتبار سے جنمیوں کی قسمیں، جہنم کے عذاب کی مختلف قسمیں، جہنمیوں کے ماکولات اور مشروبات کو قرآنی آیات اور احادی ث نبویہ کے روشنی میں پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر حافظ شہباز حسن صاحب نے اردو دان طبقہ کےلیے اسے اردو قالب می ڈھالا ہے۔ (م۔ا).
Читать ещё