Введение в Sharh ul Aqaid شرح العقائد
عقائد نسفی ابو حفص عمر بن محمد نسفی حنفی ماتریدی کی تصنیف ہے ۔ اس کی متعدد شروحات لکھی جاچکی ہیں ۔ 'خیالی' اس کی معروف شرح ہے جس پر علامہ عبد الحکیم سیالکوٹی نے حاشیہ لکلامہ تفتازانی نے بھی اس کی مفصل شرح لکھی ہے۔ تفتازانی کی شرح پر کئی شرحیں لکھی گئیں ہیں۔ یہ کتاب مدارسِ عربیہ میں مقبول و متداول ہے۔ادیب عربی کےامتحان میں میں قابل ِقدر اضافہ ہوا تو جناب عبدالحلیم شرر نے عقائد نسفی کے متن کواردو میں پیش کیا اور طل بہ کی سہولت کےلیے اسے سوال وجواب منظوم عقائد نامہ بھی شامل کردیا گی ا ہے تاکہ طلباء کوپڑھنے اور یاد کرنے میں آسانی رہے
Читать ещё