Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب

3 Шарах Нагхат-уль-Араб شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات
Maktaba Tul Ishaat
Скачать АПК Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب
Рейтинг 4
Жанр Книги и справочники
Название пакета com.maktabatulishaat.NafhatUlArab
Загружено 5+
Введение в Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب
شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات ایک ایپ میں
Такмиэль уль Адаб Урду Шарх Нафхат уль Араб
تکمیل الادب اردو شرح نفحۃ العرب
مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حا صل تھا ، ان کے قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متوا ضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔ العلوم دیوبند آئے تو علم ال صیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ د ار العلوم مشہور ہو گئے ، ہر فن ک ی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگر انی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر ب ھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کاف ی مقبول ہوئی ، اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم ن ے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب '' تکمیل الادب شرح اردو نفحۃ العرب '' مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعربکی اردوشرح ہ ے ۔یہ شرح مولانا مصلح الدین قاسمی (سابق مدرس دار العلوم ،دیوبند) نےکی ہے ۔ شارح نے نفحة العرب کی تشریح خاصی محنت کی ہے ۔عبارت کا ترجمہ نہایت م ناسب ہےکہ تحت اللفظ ہونے کے ساتھ اس میں ادبی چاشنی بھی محسوس ہوتی ہے لغوی تحقیق میں افعال کے ابواب کی تعیین ، واحد کی جمع اور جمع کا واحد ب ھی بتایا ہے ۔ نیز عبارت کی نحوی ترکیب بعد ازاں عبارت کی کامیاب تشریح کی ہے جو مبت دی طلبہ کے لیے ضروری تھی۔اس کے علاوہ عبارت کے سیاق وسباق کو مدنظر رکھ میں سمو دی ہیں جن کے باعث ا فادہ دو چند ہوگیا ہے ۔نفحة العرب کی یہ شر ح'' تکمیل الادب ''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کتا ب وسنت سائٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ا دب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہوسکیں۔
Ашраф уль Адаб Урду Шарх Нафхат уль Араб
اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العرب
مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حا صل تھا ، ان کے قلم سے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متوا ضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔ العلوم دیوبند آئے تو علم ال صیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ د ار العلوم مشہور ہو گئے ، ہر فن ک ی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگر انی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر ب ھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کاف ی مقبول ہوئی ، اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم ن ے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب '' اشرف الادب '' مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعرب کا اردو ترجم وشرح ہے ۔یہ ترجمہ وش رح مولانا عبد الحفیظ (فاضل دار العلوم ،دیوبند) نےکیا ہے ۔ مترجم وشارح نے نفحة العرب کا ترجمہ وشرح کرنے کے علاوہ تقریباً 35 ایس ے اصحاب تاریخ کا مختصر تعارف بھی پیش کیا ہے کہ جن کے بارے میں صاحب نف حۃ العرب نے سکوت یا لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ یہ کتاب اشرف الادب شرح نفحۃ العرب‘‘نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کتا ب وسنت س ائٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہوسکیں۔
Тохфат уль Адаб Урду Шарх Нафхат уль Араб
تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العرب

Читать ещё
Скачать Android версию APK
В настоящее время загрузка Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب APK недоступна. Перейдите в Goggle Play, чтобы загрузить.
Google Play
Скачать из Play Store
1. Нажмите «Скачать из Play Store».
2. Скачать Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب из Play Store.
3. Запускать и наслаждаться Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب
Часто задаваемые вопросы APK ххх

Безопасно ли Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب для моего устройства?

Читать ещё

Что такое файл XAPK? Что делать, если загружаемый мной Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب является файлом XAPK?

Читать ещё

Могу ли я играть в Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب на своем компьютере?

Читать ещё

Рекомендации