تواضع

таваазай
الرّٰسخون فی العلم
Скачать АПК تواضع
Рейтинг 4
Жанр Книги и справочники
Название пакета com.rasikhon.tawaazay
Загружено 5+
Введение в تواضع
نبیﷺ اپنے علمی' عملی اور نبوی درجات کی سب سے بلندی پر فائز تھے' بلاش بہ آپ اللہ کے سب سے بڑے متقی' سب سے بڑے عالم اور سب سے زیادہ اللہ سے ڈر نے والے بندے تھے لیکن خود کو سب سے زیادہ متواضع' خاکسار اور اللہ کا عاجز بندہ تصور کرتے تھے' اور یہی شان آپ ﷺ کے تمام اصحاب کرام میں محبوب بندے' انبیاء' صدیقین' شہداء اور صالحین تمام اپنے علم وتقوی میں جتنے بلند تھے اسی مناسبت سے اللہ س ے ڈرنے والے' اس کی بارگاہ میں گردن عجز ونیاز جھکانے والے اور خود کو اللہ کا ادنی بندہ سمجھنے والے بھی تھے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص اسی موضوع پر ہے جس میں ’’التواضع‘‘ پر بڑی جام ع‘ بڑی مفید اور مؤثر کتاب ہے۔ اس میں سب سے پہلے تواضع کی تعریف پھر سلف صالحین کے نزدیک تواضع کی تع ریف' تو اس کے بعد باب بندی کی گئی ہے پہلے باب میں قرآن کریم اور حدیث سے تواضع کی فضیلت' دوسرے باب میں نبیﷺ اور صحابہ کا تواضع' اور تیسرے م یں صحابہ وتابعین اور علمائے کرام نے تواضع کی کیا فضیلت بیان کی کو' چوت والوں کی صفات اور احوال کو اور پانچویں میں ت واضع کے ثمرات کو بیان کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ تواضع ‘‘ ابو مریم مجدی فتحی السید کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نو ازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).

Читать ещё
Скачать Android версию APK
В настоящее время загрузка تواضع APK недоступна. Перейдите в Goggle Play, чтобы загрузить.
Google Play
Скачать из Play Store
1. Нажмите «Скачать из Play Store».
2. Скачать تواضع из Play Store.
3. Запускать и наслаждаться تواضع
Часто задаваемые вопросы APK ххх

Безопасно ли تواضع для моего устройства?

Читать ещё

Что такое файл XAPK? Что делать, если загружаемый мной تواضع является файлом XAPK?

Читать ещё

Могу ли я играть в تواضع на своем компьютере?

Читать ещё