Введение в پہلی وحی کا پیغام
وحی وہ صبح کے ظہور کی طرح ظ اہر ہوجاتا پھر آپ نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کی۔ ام المومنین حضرت خدیجہ سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور کئی کئی را تیں وہی عبادت میں گذاراکرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک ک ہ ایک مرتبہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے جبریل آمین کے ذریعے آپ پر وحی کا نزول ہوا۔ پہلی وحی میں سورۂ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی تھیں۔ محترم جناب مولانا عبداللطیف حلی م ﷾کی پہلی تحریر ی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں پہلی وحی میں ناز ل ہونےوال ی آیات کی تشریح وتوضیح کو آسان فہم انداز میں بیان کرتےہوئے اللہ تعال یٰ کی عظمت اور اس کی توحید کا اثبات کیا اور شرک کی تردید کی ہے ۔(م۔ا).
Читать ещё