Введение в مطالعہ تہذیب
مقابلے میں اسلام کی تہذیب و ثقا فت بالکل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی حامل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوہ حسنہ کے ذریعے اُمتِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میس ر آتی ہے جس سے بیک وقت نظری، فکری اور عملی گوشوں کا احاطہ ہوتا ہے۔ ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب''مطالعہ تہذیب'' محترمہ نگار سجاد ظہیر صاحبہ کی تصنیف ہ ے مصنفہ 1987 г. سے 2014 г. نے یہ کتاب ایم اے کے طلبہ وطالبات کی نصابی ضرورت کو مد نظر کھت ے ہوئے مرتب کی ۔اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1993, میں شائع ہوا، 2007, میں اس کتاب کا دوسرا ا یڈیشن چند ابواب کے اضافے کے ساتھ شائع ہوا جس پر اس کتاب کو صدارتی ا یوارڈ سے بھی نوازا گیا۔(م۔ا).
Читать ещё