اسلامی اصول و ضوابط اور ایمان کے بنیادی تقاضوں کے مطابق مسلم معاشر ے میں ایمان کی بنیاد پر اخوت کا قیام انتہائی ضروری ہے، اسی لئے تو الل ہ تعالی نے فرمایا: إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ [الحجرات: 10] ''یقی نا تمام مسلمان آپس میں بھائی ہیں جبکہ نبی ﷺ نے فرمایا: ''مسلمان مسلمان کا بھائی ہے''اخوت اور بھائی چا رے کا یہ تقاضا ہے کہ ہم مسلمانوں کے لئے ہر اچھا قول و فعل کر گزریں، اس ی لئے نبی ﷺ نے فرمایا: ''تم میں سے اس وقت تک کوئی بھی کامل ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بھائی کیلئے وہی اخوت دل کی گہرائی سے انسان کو سرو ں کیلئے بھلائی کرنے پر ابھارتی ہے، اور دوسروں کی تکلیف دور کرنے کی ت رغیب دلاتی ہے ، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَا لْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَ انًا وَإِثْمًا مُبِينًا ''اور جو لوگ مومن مردوں اور عورتوں کو ان کے ک سی قصور کے بغیر دکھ پہنچاتے ہیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا با ر اٹھا لیا۔' ' [الأحزاب: 58]،اسی طرح آپ ﷺفرماتے ہیں کہ: ''مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان محفوظ رہیں۔'' زیر نظر کتاب''اسلامی اخوت'' عبد ال لہ ناصح علوان کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب اسلامی اخوت کے موضوع پر اہم اورمفید کتاب ہے۔اس کتاب میں تم ام مسائل ، فضائل اور اس کے مفید نتائج اور اخوت کی دینی اہمیت کو بیان ک رتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ ملت اسلامیہ کےاتحاد اورخاندان اور معاشرے کی شیرازہ بندی میں اسلامی اخوت کاعمل اور باہمی تعامل اسلام کا اییش بہا تحفہ ہے۔(م۔ ا).
Читать ещё