گناہ مٹا دینے والے اعمال

гунах мита дене уэйл амаль
الرّٰسخون فی العلم
Скачать АПК گناہ مٹا دینے والے اعمال
Рейтинг 4
Жанр Книги и справочники
Название пакета com.rasikhon.ghunahmitadenewaleaamal
Загружено 5+
Введение в گناہ مٹا دینے والے اعمال
انسان کی خصلت ہے کہ وہ نسیان سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ اس کے تحت وہ دانستہ یا نادانستہ گناہ کر بیٹھتا ہے ۔ بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہو گئی ہے ۔ اگر اس نے توبہ نہ کی تویہ غلطی اس کے خالق ومالک کو اس سے ناراض کردے گ ی۔ اس سےاپنے معبود ومالک کی ناراضگی کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوتی۔ اسی لیے وہ فوری طور پر اللہ کریم کے دربار میں حاضر ہوکر گڑگڑاتا ہے ا ور وہ آئندہ ایسے گناہ نہ کرنے کا پکا عزم کرتےہوئے توبہ کرتا ہے کہ اے مالک الملک اس مرتبہ معاف کردے آئندہ میں ایسا کبھی نہ کروں گا۔گناہ کے بعد ایسے احساسات اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی وندامت پر مبنی یہ عمل ایک خوش نصیب انسا ن کےحصہ میں آتا ہے۔ جب کہ اس جہاںمیں کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کوزندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہوچکا ہے اور وہ ہیں کہ دن را ت گناہ کرتے چلےجاتےہیں اور رات کوگہری نیند سوتے ہیں یا مزید گناہوں پ ر مبنی اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔جبکہ اللہ کریم اس وقت پہلے آسمان پر آکر دنیا وا لوں کوآواز دیتا ہے کہ: اے دنیاوالو! مغفرت طلب کرے ... ہے کوئی توبہ کرنے وال ا میں اسے ا پنی رحمت سے بخش دوں...؟۔ قبل توبہ کی توفیق نصیب ہت ی ہے اور وہ گناہوں بھر زندگی سےتائب ہوکر ہدایت کوروشن شاہراہ پر سفر ک رتے ہیں، پھر شیطان لعین اورانسا ن نما شیاطین کےحملوں سےبچ کر باقی زن دگی گزارتے ہیں ۔ اور یوں اللہ کریم کو خوش کرنے کے بعد جنتوں کےحقدار بن جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے حضرتِ انسان پر بہت بڑا احسان کیا کہ انسان سے سرزد ہونے وال ے گناہوں کی معافی کے لیے ایسے نیک اعمال کی کی ترغیب دلائی ہے کہ جس کے کرنے سےانسان کے مبارکہ میں ان اعمال کی تف صیل موجود ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر مستقل کتب بھی تصنیف کی ہیں ۔ زیرتبصرہ محترم جناب امام اللہ ع اصم صاحب کے مرتبہ کردہ سلسلہ اصلاح امت کا تیسرا سلسلہ ہے ۔۔اس کتاب م وسنت کے بکھرے ہوئے حسین وجمیل پھولو ں کو چن کر ایک شاندار گلدستہ مرتب کردیا ہے ۔اس مختصر کتابچہ میں فاضل مصنف نے 38 ایس ے اعمال پیش کیے ہیں کہ جن کرنے سےانسان سے سرزد ہونے والے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اسے عوام ال ناس کے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا).

Читать ещё
Скачать Android версию APK
В настоящее время загрузка گناہ مٹا دینے والے اعمال APK недоступна. Перейдите в Goggle Play, чтобы загрузить.
Google Play
Скачать из Play Store
1. Нажмите «Скачать из Play Store».
2. Скачать گناہ مٹا دینے والے اعمال из Play Store.
3. Запускать и наслаждаться گناہ مٹا دینے والے اعمال
Часто задаваемые вопросы APK ххх

Безопасно ли گناہ مٹا دینے والے اعمال для моего устройства?

Читать ещё

Что такое файл XAPK? Что делать, если загружаемый мной گناہ مٹا دینے والے اعمال является файлом XAPK?

Читать ещё

Могу ли я играть в گناہ مٹا دینے والے اعمال на своем компьютере?

Читать ещё

Рекомендации