الاسماء الحسنیٰ

аль асма уль хусна (миан анваар)
الرّٰسخون فی العلم
Скачать АПК الاسماء الحسنیٰ
Рейтинг 4
Жанр Книги и справочники
Название пакета com.rasikhon.alasmaulhusnaa2020mian20anwaar20
Загружено 5+
Введение в الاسماء الحسنیٰ
اللہ رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور اللہ کا ذاتی نام ''اللہ'' اور اس کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد م ذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ قرآن پاک کی آیت''قُلِ ادْعُوا اللَّهَ أَوِ ادْعُوا الرَّحْمَنَ أَي ًّا مَا تَدْعُوا فَلَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى'' اور''وَلِلَّهِ ال ْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِ دُونَ فِي أَسْمَائِهِ'' ان دونوں آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کے نام ت وقیفیہ ہیں جو کہ اللہ تعالیٰ نے اور اس کے روسول نے بتائے ہیں۔ان اسماء کے علاوہ اسماء سے اللہ تعالیٰ کو پکارنا جائز نہیں ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب '' الاسماء الحسنی '' میاں انوار اللہ صاحب کی ہے۔ جو کہ اللہ رب العزت کے اسمائے حسنیٰ پر مشتمل ہے اور ان اسماء کی مصنف نے مختصر تشریح بھی کی ہے اور کتاب کو بہت احسن انداز کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے' جملوں کی ترتیب اور عبارت کے حسن کا مکمل خیال رکھا گیا ہے۔اسما ئے حسنیٰ میں سے انتخاب سب سے پہلے قرآن مجید سے کیا گیا ہے۔اور آیت اور س ورۃ کا نمبر بھی دیا گیا ہے اس کے بعد صحاح ستہ کی کتب میں سے جس کتاب می وہ درج کیا گیا ہے او راس وہ درج کیا گیا ہے او راس کی تشریح کی گئی ہے اور کتاب اور باب کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔اور جو ا سماء غیر ثابت ہیں ان کی بھی وضاحت کی گئی ہے اور ان احادیث پر مدلل جر ح بھی کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ ن جات بنائے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( رفیق الرحمن).

Читать ещё
Скачать Android версию APK
В настоящее время загрузка الاسماء الحسنیٰ APK недоступна. Перейдите в Goggle Play, чтобы загрузить.
Google Play
Скачать из Play Store
1. Нажмите «Скачать из Play Store».
2. Скачать الاسماء الحسنیٰ из Play Store.
3. Запускать и наслаждаться الاسماء الحسنیٰ
Часто задаваемые вопросы APK ххх

Безопасно ли الاسماء الحسنیٰ для моего устройства?

Читать ещё

Что такое файл XAPK? Что делать, если загружаемый мной الاسماء الحسنیٰ является файлом XAPK?

Читать ещё

Могу ли я играть в الاسماء الحسنیٰ на своем компьютере?

Читать ещё