Введение в تشریحات شرح صحیح بخاری
عرض مولف
حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و غفور کے ا فادات تقریر ترمذی کے نام سے کتب خانہ مجید یہ ملتان کی جانب سے شائع ہو کہ قلیل عرصہ میں ختم ہوگئی جس علماء اور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینڈ کے مشورہ سے کہ اب ایک ایسی کتاب ہے تب کی جائے جو حامل متن سلیس ترجمہ اور افادات اکاب ر دیوبند پرمشتمل ہو جس سے علماء اور طلبہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفادہ کر سکیں چنانچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے اور کتاب الاس تنقا ءتک افادات مولانا محمد زکریا ؒاختتام پذیر ہوئے، خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سنٹر کراچی نے لامع الداری مہیا فرما دی تو اب قطب عالم مولا نا رشید احمد صاحب گنگوہی کے افادات کا اضافہ ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضر ت مولانا احمد علی سہارن پوری نے حاشیہ بخاری سے بھی استفادہ ہوا۔ اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی
(1) متن، ترجمه با محاور
(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم
(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی
تشریح از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی
تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہ ے مزید برای بخاری جلد ثانی میں کتاب المغازی اور کتاب التفسیر میں پھر حضرت مولانا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افاد ات مختلفہ یکجاجمع ہو گئے جس نے کتاب کی افادیت کو چار چاند لگائیے فکر مند تھا کہ کتابت کے مراحل طے ہو جانے ک ے بعد طباعت کا کیا انتظام ہوگا، اندون اور بیرون ملک مساعی بروئے کار لائی گئیں جو لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت atomic طرح طباعت ک ا بیڑا بھی اٹھا لیا جس سے میرے حوصلے اور بلند ہو گئے اب یہ کتاب کتب خا نہ مجید یہ ملتان سے شائع ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے۔
فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہ ری روڈ ملتان
Ташрихат е Бухари Урду Шарх Сахихул Бухари
تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب
دورہ حدیث | Дора и хадис
дарсе низами | درس نظامی
Вифак-уль-Мадарис | وفاق المدارس

Читать ещё