عربی زبان وادب میں وسیع معلقات کا جو مقام مرتبہ ہے وہ اہل علم پرمخف ی نہیں، یہ عربی زبان کے سات شعری شہ پارے ہیں، جن کی حلاوت سلامت ، چاشن ی ، روانی اور شعری خوبیوں پر اہل زبان کا دور جاہلیت میں اجماع ہو چکا تھا ، اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظر یہ ہر زمانے میں عربی زبان کی اعلی تعلی م میں نصاب وسیع کا حصہ رہے ہیں ہمارے دینی مدارس کے نصاب میں بھی سبعہ م معلقات کی شروح لکھی جاتی رہی ہیں، لیکن اردو زبان میں اس کی ایسی شرح کی ضرورت تھی جس میں سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کی لغو ی تحقیق صرفی اشارات و تعلیلات ضروری نحوی ترکیبیں اور خاص کر قرآنی اس فاضل جامعہ دار العلوم ک راچی نے تصریحات کے نام سے اسی ضرورت مرتب کی ہے ، اس کا پہلا ایڈیشن خت مرحلے میں ہے مجھے امید ہے اس شر ح کو وہ حیثیت حاصل ہوگی جو اس کی ہونی چاہئے اور علماء وطلبہ میں متداو ل ہو محنت بار آور رہے گی اللہ تعالی ان کی اس خدمت ک Бесплатно
مولانا ابن الحسن عباسی
مولانا ابن الحسن عباسی
Читать ещё