Введение в معارف البیان فی اعراب القرآن
قرآن مجید یہ واحد آسمانی کتاب ہے جو قریبا ڈیڑھ ہزار سال سے اب تک اپن ی اصل زبان میں محفوظ ہے ۔ اس پر ایمان لانامسلمان ہونے کی ایک ضروری شرط اوراس کا انکار کفر کے مترادف ہے اس کی تلاوت باعث برکت وثواب ہے ،اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل فلاح وکامرانی کی ضمانت ہے ۔کتاب اللہ کی اسی اہمیت کے پیش نظر ضروری ہے ہر مسلمان اسے زیادہ سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کرے ۔ اگر چہ آج الحمد للہ اردو میں قرآن مجید کے بہت سے تراجم وتفاسیر ہیں، قرآن کو قرآن کی زبان میں سم جھنے کا جو مقام ومرتبہ ہےوہ محض ترجموں سے حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔عربی ز بان اور قرآن مجید مختلف اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف وتال متفید ہوکر قرآن مجیدمیں موجود احکام الٰہی کو سمجھا جاسکتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’معارف البیان فی اعراب القرآن‘‘ ابو اسامہ عبد ا لرحمٰن لودھروی کی تصنیف ہے جوکہ قرآن کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل کتاب ہے چار جلدوں میں یہ کتاب علماء وطلباء کے لیے یکساں مفید ہے ۔ فاضف مصنف نے اکابر کے علوم کو چن چن کر معارف البیان میں جمع کیا ہے
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
Маулана Абдур Рахман
Тафсир Уль Коран урду | تفسیر القرآن اردو
Ираб уль Коран | اعراب القرآن
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
Маулана Абдур Рахман
Тафсир Уль Коран урду | تفسیر القرآن اردو
Ираб уль Коран | اعراب القرآن
Читать ещё