Введение в خطبات حکیم الامت
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم ک ے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی ت علیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔
تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفی ض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطال عہ میرے معمولات میں شامل ہے ۔

Читать ещё