Введение в Imdad ul Fatawa امداد الفتاوٰی
مرتب: مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
جدید مطول حاشیہ: مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ
امداد الفتاویٰ جدید
مکمل 12 جلدیں
فتاویٰ
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ
مرتب
حضرت مفتی شفیع عثمانی قدس اللہ سرہ
جدید مطول حواشی
حضرت مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ
حضرت الاستاذ نے درج ذیل خدمات انجام دی ہیں
1: جن مسائل پہ جزئیات مذکور نہیں اس میں صریح جزئیات لانے کا اہتمام
2:- مسئلہ اصول سے ماخوذ ہو تو اس اصول کا حوالہ اور نظائر پیش کرنے کا ا ہتمام
3:- کتاب میں مذکور احادیث مبارکہ کی تخریج
4:- امداد الفتاوی میں جن کتابوں کا حوالہ مذکور ہے اس کے رائج نسخہ کا حوالہ
5: فارسی اور عربی سوالات اور جوابات کا ترجمہ
6:- پہلی جلد کے شروع میں ایک مطول مقدمہ جس میں فقہاء احناف کتب احناف محدثین عظام اکابر علماء دیوبند اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا تعارف
7:- ہر مسئلہ کی ترقیم

Читать ещё