فتاوی مفتی محمودؒ مکمل

Фатава муфтия Махмуда Муфтий Махмуд
Maktaba Tul Ishaat
Скачать АПК فتاوی مفتی محمودؒ مکمل
Рейтинг 4
Жанр Книги и справочники
Название пакета com.maktabatulishaat.FatawaMuftiMahmood
Загружено 5+
Введение в فتاوی مفتی محمودؒ مکمل
عرض ناشر

حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۰ ۵ ۱۹۸۰ء ) اپنی گونا گوں خصوصیات و امتیازات کی بناء پر اپنے زمانے کی ان عبقری شخصیات میں سے ہ یں جن کی دینی ، مذہبی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر معاصرین میں وہ مقام پیدا فرما لیا تھا جس کے موافق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات انجام دیں وہیں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال م سلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے جو بظاہ ر مخلق ، پیچیدہ اور لا یخل تھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہار ت و بصیرت سے حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس ہزار فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائعکر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اللہ پاک نے ان تمادی کی اشاعت کے لیے ہمیں منتخب فرمایا۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ عل یہ ) کو جو روحانی اور قلبی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہمارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ م یں قبولیت نصیب ہوئی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قیم تی فتاوی کی فوٹوسٹیٹ حاصل کر کے جمعیت پہلی کیشنز کے حوالے کیس اور سات ھ ہی اس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ مشوروں اور رہنمائی میں م ولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لاہور نے ترتیب و تبویب کا کام انتہائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنی ہ کریم پارک لاہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دو ستی کی دلیل ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فتاوی کی پہلی جلد کی بر وقت تیاری میں مولانا موصوف کا بنیادی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے تجربے سے کمپوزنگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات کی اشاعت میں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ ​​روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فرمائیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا ت ا کہ آئندہ ایڈیشن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراس تہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندازہ فتاوی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اج ر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ ، لاہور جو لائی ۲۰۰۱ء
Фатава муфтия Махмуда Муфтий Махмуд فتاوی مفتی محمود
اردو فتاوی | урду фатава
дарсе низами | درس نظامی
Вифак-уль-Мадарис | وفاق المدارس

Читать ещё
Скачать Android версию APK
В настоящее время загрузка فتاوی مفتی محمودؒ مکمل APK недоступна. Перейдите в Goggle Play, чтобы загрузить.
Google Play
Скачать из Play Store
1. Нажмите «Скачать из Play Store».
2. Скачать فتاوی مفتی محمودؒ مکمل из Play Store.
3. Запускать и наслаждаться فتاوی مفتی محمودؒ مکمل
Часто задаваемые вопросы APK ххх

Безопасно ли فتاوی مفتی محمودؒ مکمل для моего устройства?

Читать ещё

Что такое файл XAPK? Что делать, если загружаемый мной فتاوی مفتی محمودؒ مکمل является файлом XAPK?

Читать ещё

Могу ли я играть в فتاوی مفتی محمودؒ مکمل на своем компьютере?

Читать ещё

Рекомендации