Фаиз уль Бари (Фатх уль Бари) Шарх Сахих уль Бухари فیض الباری/فتح الباری اردو
2002 год. د جامعہ مسجد خان صاحب والی میں گئے اور وہاں گوہر نایاب ”فیض الباری اُ 18 70 ء میں پہلی دفعہ چھپ کر منظر عام پر آئی ، ہم نے اس کا عکس شائع کیا جو 30 جلدوں پر مشتمل تھی ، ہم نے دس جلدوں میں تیار کیا یہ اللہ تعالی کی توفیق اور اصحاب الحدیث کے معاونین کے مالی تعاون سے ہوا، اللہ تعالٰی مولا نا عیش محمد اللہ مختلف مساجد، مدارس ، علما ء اور منتھی طلباء میں مفت تقسیم کر دیے۔ فیض الباری یہ فتح الباری کا لفظی ترجمہ تھا، اسناد اور اختلاف الفاظ مباحث کو چھوڑ دیا گیا ہے اس سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں اور یہ ترجمہ عوام مقامات پر اور دوسری کتب سے بھی خلاصہ وجہ سے بعض مقامات پر عوام الناس ک و پڑھنے میں دقت محسوس ہوتی تھی تو ہم نے یعنی اصحاب الحدیث نے فیصلہ کی مقامات پر پرانی اُردو کے الفاظ کو بدلا جائے ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ملاقات محترم مولانا حافظ ع بدالوھاب اللہ سے ہوگئی جو ماشاء اللہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ کمپو زنگ کے بھی ماہر تھے، انھوں نے بغیر کسی لالچ کے صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اتنا بڑا کام اپنے ذمے لے لیا، الحمد للہ پوری فیض الباری کمپوز کرلی ، اور اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے مولا نا ہدایت اللہ صاحب کے بیٹے مولوی عبد المنان بلیلہ ا ور قاری سرفراز می جندرا کہ اوکاڑہ والے) کو کہ ان دونوں کی دن رات محنت سے پروف ریڈنگ پایہ تکمیل تک پہنچی اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کو دنیا اور آخرت میں بہتری ن صلہ عطا فرمائے ، آمین ۔ ہماری قارئین سے التماس ہے کہ مطالعہ کے دوران آپ کو جہاں بھی کوئی کم ی اور اصلاح کی ضرورت محسوس ہو توہمیں ضرور اس سے آگاہ فرمائیں تا کہ آئ ندہ ایڈیشن میں اس کمی کو پورا کیا جائے۔
Фаиз уль Бари (Фатх уль Бари урду) فتح االباری شرح صحیح بخاری
دورہ حدیث | Дора и хадис
дарсе низами | درس نظامی
Вифак-уль-Мадарис | وفاق المدارس

Читать ещё