Введение в Hadith Hub مع حکم، جرح و تعدیل
Целью этого приложения является распространение знаний о Коране и хадисах среди всего человечества с возможностью поиска и нахождения конкретных коранических аятов или хадисов с помощью нескольких ключевых слов.
Возможности программного обеспечения
Следующие средства добавлены в веб-версию 5.1.0.0
ویب ورژن 5.1.0.0 میں ان سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مکمل کتاب تین مختلف انداز سے پڑھ سکتے ہیں۔
حدیث ٹیکسٹ تشکیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
عربی لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز حدیث مبارکہ میں عربی سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
اردو لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز حدیث مبارکہ میں اردو سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
انگلش لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر صحیح بخاری اور سنن ابی داؤد می ں حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز - حدیث مبارکہ میں انگلش سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
ابواب میں اردو، عریبک لفظ، الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
صحیح بخاری اور سنن ابی داؤد میں ابواب میں انگلش سرچ کی سہولت دی گئی ہے۔
ورچؤل کی بورڈ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
حدیث مبارکہ کے صفحات کا پرنٹ لے سکتے ہیں۔
حدیث مبارکہ کے صفحات کی پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔
اطرافہ حدیث پیش کیا گیا ہے۔ جس میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔
Сахих Ситтах صحاح ستہ
Сахих Бухари صحیح بخاری
Сахих Муслим صحیح مسلم
Сунан Абу Дауд سنن ابوداؤد
Сунан Ибн Маджа سنن ابن ماجہ
Джамия Тирмази جامع ترمذی
Суанан Нисаи Сугра سنن النسائی الصغری
Суанан Аль Кубра Лил Низай سنن الکبری للنسائی
Суанан Даркутни سنن دارقطنی
Суанан Дарми سنن دارمی
Сахих Ибн Хаббан صحیح ابن حبان
Сахих Ибн Хузайма صحیح ابن خزیمہ
Сахифа Хамам бин Мунаба صحیفہ ھمام بن منبہ
Мота Имам Малик موطا امام مالک
Муснад Ахмад مسند احمد
Мустадрак Хаким مستدرک حاکم
Силсила Ахадит Сахиха (Камла / Камила) سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ
تخریج حدیث پیش کی گئی ہے، تخریج حدیث میں صرف حدیث نمبر ہی نہیں بلکہ اب حدیث کا مختصر متن بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ حدیث میں یہ یہ متن آ رہا ہے۔
جو بھائی،بہنیں تحقیق کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے۔ تخریج میں درج ذیل احادیث کتب سے احادیث پیش کی گئی ہیں۔
کسی بھی ٹیکسٹ کو آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ خصوصاً عربی ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے اسے نوٹ پیڈ میں پیس ٹ کرنا ہو گا پھر وہاں سے ورڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ تاکہ راوی نام پر جو لنک لگا ہے وہ ختم ہو جائے۔
حدیث اردو ترجمہ میں آنے والے تمام عربی الفاظ کو الگ عربی فونٹ اور ک لر دیا گیا ہے۔ تاکہ پڑھنے میں سہولت رہے۔
جن الفاظ کے درمیان سپیس تھا انہیں اکٹھا کیا گیا ہے۔
ممالے سے درست کیا گیا ہے ، جو لفظ دوسرے لفظ سے جڑے ہوئے تھے ان کو الگ کیا گیا۔
حدیث اردو ٹیکسٹ میں کچھ جگہ پر جہاں وضاحت کی ضرورت تھی وہاں مختصر و ضاحت پیش کی گئی ہے۔
حدیث عربی ٹیکسٹ میں تمام رواۃ الحدیث کے ناموں پر لنک لگایا گیا ہے ج س پر کلک کرنے سے آپ اس راوی کی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔
تمام Интересте کسی بھی راوی کی روایت کردہ تمام احادیث دیکھی جا سکتی ہیں۔
احادیث پر شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کے احکامات لگا دیئے گئے ہیں۔
رواۃ الحدیث پر جید آئمہ کرام کی جرح و تعدیل پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث پر فوائد و مسائل کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Коран доступен с переводом на урду с Тафсиром Ибн Касиром (Тафсир Ибн Касир)
Оценки Шейха Албани (РА) и Хафиза Зубайра Али Зая (РА) также доступны для всех хадисов, таких как Сахих, Заиф (Заиф), Музу.
Коллекция Hadis доступна на арабском и урду, а некоторые также доступны на английском и хинди.
Hukam, Takhreej, Tahkim, Fawaid o Masail также доступны на Ahadees.
Также доступна информация о Хадисе Рави.
В некоторых книгах можно прочитать более 360 хадисов на одной странице.
Это приложение представляет собой энциклопедию Hades.
Одна из лучших версий исламских книг на урду (islamicurdubooks.com)

Читать ещё