Введение в جہنم سے بچاؤ کے اسباب
جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالیٰ نے کافروں،منافقوں،مشرکوں اور فاسقوں وفاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔ انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی میں جہنم سے آزادی کا سامان کرنا اہیے اور جہنم طرف لے واے ر ر رэй رтребло زیر نظر کتاب''جہنم سے بچاؤ کے اسباب'' محترم جناب حافظ عبد الزراق اظہر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نےاس کتاب میں ایسے اعمال( توحید ، نماز، روزہ ، صدقہ ) کو یکجا کرنے کی کوشش کی ہے کہ جن کو کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو جہنم سے آزاد کردیتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ النا уважения کی اصلاح کا ذری® عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعے بنائے ۔آمی ن کی اصلاح کا ذریعے بنائے ۔آمی ی اصلاح کا ذریعے بنائے النth
Читать ещё